Registered Users
1,897,207
Posted Jobs
105,766

ویبینار – پاکستان میں کام کرنے والی سول سوسائٹی تنظیموں کے لیئے شکایت سے نمٹنے کا مؤثر نظام

Effective complaint response mechanism for civil society organisations working in Pakistan

پیارے ساتھیوں,
 
سیف گارڈنگ ریسوس اینڈ سپورٹ ہب ساؤتھ ایشیاء کی جانب سے منعقد کردہ سیمنارز میں آپ کی دلچسپی کا بہت بہت شکریہ۔ ہمیں آپ کو اپنے اگلے ویبینار کے لیئے دعوت دیتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے۔  اس کا عنوان ہے ، "پاکستان میں کام کرنے والی سو ل سوسائٹی تنظیمون کے لیئے شکایات سے نمٹنے کا مؤثر نظام"
 
تاریخ:          2 مئی 2024 
وقت:           پاکستان: 30۔3 شام سے 30۔4  تک

تفصیل:
سول سوسائٹی کی تنظیمیں (سی ایس اوز) ترقیاتی کاموں کو عملی جامہ پہنانے والی اولین تنظیمیں ہوتی ہیں اور امدادی و ترقیاتی شعبے میں شفافیت اور  جوابدہی کو یقینی بنانے میں اور امدادی کاموں کو زیادہ مؤثر بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔کمیونٹی کی شکایات سے نمٹنے، ان کے اعتماد، شمولیت اور اثر پذیری کو بہتر بنانے اور سٹیک ہولڈرز کے فیڈ بیک کو بہتر کرنے کے لیئے  سول سوسائٹی تنطیموں کے لیئے شکایت کے ازالے کا ایک جامع طریقہ کار (سی آر ایم)  وضع کرنا ضروری ہے۔ 

اس ویبینار کا مقصد ان سول سوسائٹی تنظیموں کے لیئے جو کہ پاکستان میں امدادی اور ترقیاتی شعبوں میں کام کر کرہی ہیں، ایک موثر سی آر ایم قائم کرنے اور چلانے کی حکمت عملیوں اور طریقہ کار پر غور کرنا ہے۔ اس ویبینار کے  دوران، ماہرین سول سوسائٹی تنظیموں کے اندر جوابدہی اور شفافیت کو بڑھانے میں سی آر ایم کے اہم کردار کے بارے میں بات چیت کریں گے۔ اس کےساتھ ساتھ وہ سی آر ایم کے فریم ورک کو بہتر بنانے کے لیے عملی حکمت عملیوں کے بارے میں گفتگو کریں گے۔ اس کے علاوہ، وہ پاکستان کے مقامی سیاق و سباق میں سی آر ایم کو مؤثر طریقے سے لاگو کرنے کے دوران سول سوسائٹی تنظیموں کو درپیش  آنے والے چیلنجز پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔ ماہرین پاکستان حالات کے مطابق ان  شکایات کے ازالے کے لیئے بہترین اور کامیاب طریقہ کار کے بارے میں  بھی بات چیت کریں گے۔  

بات چیت کے دوران شرکاء کو سوال و جواب کے مواقع بھی فراہم کیئے جائیں گے۔  

یہ ایونٹ اردو میں ہو گا ۔ تاہم انگریزی مین ترجمے اور کیپشنز کی سہولت دستیاب ہو گی
 
ماہرین:
سرتاج عباسی – کوآرڈینیٹر پی ایس ای اے نیٹ ورک سندھ چیپٹر یونیسیف
فوزیہ یاسمین – ڈپٹی ڈائریکٹر پروگرامز روزن
 
چیئر: 
خالدہ ملاح – قومی نمائندہ برائے پاکستان – آر ایس ایچ

مکمل معلومات کے لیئے آر ایس ایچ کے ویبینار پیج پر موجود لنک کو کلک کریں۔
 
رجسٹریشن کے بعد آپ کو ایک تصدیقی ای میل موصول ہو گی جس میں ویبینار میں شامل ہونے کے طریقے کے بارمے میں تفصیل موجود ہو گی۔ اگر آپ کے ذہن مین کچھ سوالات ہیں تو براہ کرم اس ای میل کے جواب میں انہیں پوچھنے سے نہ ہچکچائیں۔ 
 
بہت شکریہ
آر ایس ایچ ساؤتھ ایشا ٹیم
آپ یہ ای میل وصول کر رہے ہیں کیونکہ آپ نے سیف گارڈنگ ریسورس اینڈ سپورٹ حب سے ملنے والی خبروں اور وسائل میں اپنی دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ اگر آپ ہمارے ڈیٹا بیس سے نکلنا چاہتے ہیں تو براہ کرم [email protected] پر ای میل بھیجیں۔
 
Dear colleagues,

Thank you for your interest in webinars from the Safeguarding Resource and Support (RSH) Hub South Asia. We are pleased to invite you to our next webinar on Effective complaint response mechanism for civil society organisations working in Pakistan.

Date:               2 May 2024
Time:               3:30 pm - 4:30 pm Pakistan time / 11:30 am - 12:30 pm UK time

Registration: Webinar Registration - Zoom

Description: Civil society organisations (CSOs) are the first to implement activities on the ground and play a crucial role in guaranteeing transparency, accountability and effectiveness in the aid and development sector. A comprehensive complaint response mechanism (CRM) is vital for their work to deal with grievances and feedback from stakeholders and enhancing trust, participation and impact. This webinar aims to delve into strategies and best practices for establishing and running an effective CRM for CSOs operating in the aid and development sector of Pakistan.  

During this session, the panellists will offer insights into the critical role of CRMs in enhancing accountability and transparency within CSOs. They will provide practical strategies to enhance CRM frameworks of CSOs. Additionally, they will discuss prevalent challenges faced by typical CSOs in Pakistan's local context when implementing CRM effectively. The panellists will also share exemplary practices for successfully addressing complaints within the Pakistani settings.
 
There will be an opportunity for questions and answers during the discussion.
 
The event will be held in Urdu. English interpretation and English closed captioning will be provided.
 

Panellists:
  • Sartaj Abbasi – Coordinator for the PSEA Network in the Sindh Chapter with UNCEF  
  • Fouzia Yasmin – Deputy Director of Programmes at Rozan
Chair:
  • Khalida Mallah – RSH National Representative for Pakistan
For full bio information, please check the webinar page on our website.

After registering, you will receive a confirmation email containing information about joining the webinar. If you have any questions, please do not hesitate to ask them by replying to this email.

Many thanks,
RSH South Asia Team




Spotlight